فہرست عنوانات
- کلکٹر اپیلز کے نام اپیل کرنا
- ایپلٹ ٹربیونل کے سامنے اپیل
- ہائی کورٹ میں ریفرنس
- سپریم کورٹ میں اپیل دائر کرنا
ہائی کورٹ میں ریفرنس
ہائی کورٹ میں اپیل دائر کرنے کے اہل افراد
ایپلٹ ٹربیونل کے فیصلے سے غیر مطمئن افراد ہائی کورٹ میں اپیل دائر کر سکتے ہیں
مقررہ مدت
ایپلٹ ٹربیونل کا فیصلہ موصول ہونے کے 90 دن کے اندر اندر ہائی کورٹ میں ریفرنس دائر کرنا ہو گا۔
ایسے امور جن کی بنیاد پر ریفرنس دائر کیا جا سکتا ہے
ہائی کورٹ میں ریفرنس صرف اسی صورت میں دائر کیا جا سکتا ہے اگر ایپلٹ ٹربیونل کے فیصلے میں کوئی قانونی نقص موجود ہو۔